نوجوان دریائے چناب میں ڈوب کرجاں بحق، لاش کی تلاش شروع

 نوجوان دریائے چناب میں ڈوب کرجاں بحق، لاش کی تلاش شروع

  

 مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ)رنگ پور مظفرگڑھ کے علاقے(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

 میں دریائے چناب میں ڈوبنے والے شخص کی نعش 3 دن کے مسلسل سرچ آپریشن کے باوجود تا حال نہ مل سکی،ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازیخان کے رہائشی 25 سالہ حبیب اللہ ولد غلام یاسین نے 3 یوم قبل مظفرگڑھ کی سب تحصیل رنگپور میں موضع بہرام پور میں 81 جھال کے مقام پر  شکار پکڑنے کی غرض سے دریائے چناب میں چھلانگ لگای تھی اور کچھ فاصلے پر جا کر ڈوب گیا تھا ریسکیو 1122 سرچ ٹیم نے مسلسل 3 روز سرچ آپریشن کرکے تقریبا 28 کلومیٹر کا علاقہ سرچ کیا ہے لیکن ڈوبنے والے شخص کا پتہ نہ چل سکا ہے جبکہ چوتھے روز اتوار کو بھی علی الصبح ریسکیو سرچ ٹیم نے پھر سرچ آپریشن شروع کیا۔

لاش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -