میاں ریاض حسین پیرزادہ سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، مختلف امورپر گفتگو 

 میاں ریاض حسین پیرزادہ سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، مختلف امورپر گفتگو 

  

 حاصل پور(نمائندہ پاکستان)حاصل پور مسلم لیگ ن کے وائس(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 چیرمین ضلع کونسل فاروق نواز غازیخنانہ وائس چیرمین بلدیہ حاصل پور حاجی شفیع انجم کی سابق وفاقی وزیر ایم این اے میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات اس موقع پر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ عدالتوں و قانون نافذ کرنے والے اداروں کا احترام کیا ہے موجودہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے پی ڈی ایم کا اتحاد ملکی سلامتی و خوشحالی کی ضمانت ہے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ہر زبان پر گونج رہا ہے عوام حکومت سے تنگ آ چکی ہے سڑکوں پر نکلنا جلا گھیرا موجودہ حکومت نے ہی عوام کو سیکھایا ہے اس موقع پر سابق چیرمین ضلع کونسل میاں سجاد حسین پیرزادہ میاں علی عباس پیرزادہ رشید کھچی ریاض بھٹہ کے علاہ دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھی. 

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -