خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ قومی مہم کیلئے تمام تر انتظامات مکمل

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ قومی مہم کیلئے تمام تر انتظامات مکمل

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک:ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر احسان اللہ بیٹنی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت ٹانک نے خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ قومی مہم کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہیخسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم 15 نومبر سے شروع ہو گی اور 27 نومبر تک جاری رہے گی والدین قومی مہم کے دوران اپنے 9 ماہ سے 15 سال سے کم عمر کے بچوں کو مذکورہ بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکے ضرور لگوائیں تاکہ خسرہ اور روبیلا جیسی بیماریوں بچوں کو محفوظ رکھا جا سکیڈی ایچ او ڈاکٹر احسان اللہ بیٹنی کا مذید کہنا تھا کہ خسرہ اور روبیلاسے بچاؤ کیحفاظتی ٹیکے لگوانے کے لئے والدین اپنے بچوں کو قریب ترین عارضی ویکسنیشن سنٹرز،اسکول یا سرکاری مرکز صحت پر لا کر مفت ٹیکے لگوا سکتے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -