حق کی خاطر ڈٹارہا،کبھی اصولوں پرسودے بازی نہیں کی،گیلانی 

حق کی خاطر ڈٹارہا،کبھی اصولوں پرسودے بازی نہیں کی،گیلانی 

  

 ملتان (این این آئی)سابق وزیر اعظم وقائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ میں نے کبھی بھی اصولوں پرسودے بازی نہیں کی حق کی خاطر ڈٹ کر مقابلہ کیا چاہے اس کا مجھے کتنا ہی نقصان کیوں نہیں ہوا ہراج قوم کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خانیوال میں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل ملتان مہر ظفر احمد ہراج کی قل خوانی کے موقع پر خطاب کیا او ر ہراج خاندان کے بزرگوں کے ہمراہ مرحوم کے صاجزادے مہر سلیم ہراج کی دستار بندی بھی کیا۔

یوسف گیلانی

مزید :

صفحہ آخر -