کاروباری ہفتے کے پہلے روز  سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز  سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
کاروباری ہفتے کے پہلے روز  سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیز ی کا رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 790 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج جب کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈکس 46ہزار184 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار251 کی سطح پر پہنچ گیا ، تاہم اس کے بعد 100 انڈکس میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی۔جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 46ہزار974 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -