انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو کر بند ہوا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو کر بند ہوا ؟ جانئے 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو کر بند ہوا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 220.65 روپے کا ہو کر بند ہو گیا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپیہ سستا ہونے کے بعد 226.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -