نادہندہ گاڑیوں کےخلاف کریک ڈا_¶ن ‘دوبارہ ای چالاننگ کا آغاز 

نادہندہ گاڑیوں کےخلاف کریک ڈا_¶ن ‘دوبارہ ای چالاننگ کا آغاز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاہور بھر میں دوبارہ ای چالاننگ کا آغاز کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ے سیف سٹی اتھارٹی اور لاہور ٹریفک پولیس ملکر مشترکہ کارروائی کرےگی، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کےخلاف بھی کریک ڈا_¶ن کا آغاز کردیا گیا ٹریفک پولیس نے اپنی ای چالان نادہندہ ٹیموں کو متحرک کردیاٹریفک سگنل، لین لائن، سٹاپ لائن کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا، مقررہ حد رفتار سے تجاوز کرنے پر بھی ای چالان گھر بھجوایا جائےگا، ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بھی سیف سٹی کیمروں سے مانیٹر کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -