حضرت بابا جی عبدالرشید مستانہؒ کا 33واں  سالانہ عرس مبارک3، 4نومبر کو ہوگا

  حضرت بابا جی عبدالرشید مستانہؒ کا 33واں  سالانہ عرس مبارک3، 4نومبر کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) حضرت بابا جی عبدالرشید مستانہؒ کا 33واں سالانہ عرس مبارک 3،4نومبر بروز جمعتہ ،ہفتہ کو زیرقیادت خلیفہ مجاز حضرت میاں رحمت علی نزد رانا ٹاﺅن نہائت تزک و اہتمام سے منایا جائے گا3نومبر بروز جمعتہ المبارک بعد نماز فجر مزار شریف کو غسل دیا جائے گا اور چادر پوشی ہوگی بعد نماز عشاءدونوں دن محفل نعت اور محفل سماع ہوگی لنگر کا وسیع انتظام ہوگا۔