لمز کے بچے ہمارے بچے ہیں، شرارتیں کرتے رہتے ہیں‘ انوار الحق
لاہور (آئی این پی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے میو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران لمز یونیورسٹی میں طلبہ کے سوالات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ لمز کے بچے ہمارے بچے ہیں، شرارتیں کرتے رہتے ہیں، کوئی بات نہیں، ہم بھی یہی کرتے رہے ہیں، جو میرے جوابات تھے وہ بھی ریکارڈ پر موجود ہیں۔
لمز