تحریک انصاف نے شاہدرہ میں جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو تحریری درخواست جمع کر ادی 

تحریک انصاف نے شاہدرہ میں جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو تحریری درخواست جمع کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر اکمل باری نے شاہدرہ میں جلسے کے لئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو تحریری درخواست جمع کر ادی۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق اکمل باری نے این اے 117شاہدرہ میں جلسے کی اجازت حاصل کرنے کے لئے ڈی سی لاہور کو درخواست جعم کرائی ہے۔

تحریک انصاف 

مزید :

صفحہ اول -