9 مئی واقعات‘ اسد عمر پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی میں طلب
لاہور (کرائم رپورٹر ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو 9 مئی کے واقعات پر بنی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے طلب کر لیا پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے رہنما تحریک انصاف کو یکم نومبر کی سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس لاہور میں طلب کیا گیا ہے، رہنما پی ٹی آئی کو لاہور میں درج مختلف مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔
اسد عمر طلبی