عام انتخابات کی تیاری ، بلاول بھٹو کی رہنماﺅں کو پارٹی منشور گھر گھر پہنچانے کی ہدایت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماو_¿ں کو پارٹی منشور گھر گھر پہنچانے کی ہدایت کردی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور پارلیمانی لیڈر ریاض بلوچ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ضلع ملیر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے پارٹی رہنماو_¿ں کوجنرل الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی منشور گھر گھر پہنچانے کی ہدایت کی۔
بلاول