عمران خان کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اسد قیصر
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ دوسری طرف نواز شریف کو ریلیف اور پروٹوکول دیا جا رہا ہے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کو بے معنی قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیری رحمن کے بیان کی تعریف کرتے ہیں۔
اسد قیصر