رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا ، انتظامات مکمل 

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا ، انتظامات مکمل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

رائے ونڈ (اےن اےن آئی)رائے ونڈ عالمی اجتماع کا پہلا مرحلہ کل جمعرات سے شروع ہوگا جس میں شرکت کےلئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ،5لاکھ افراد کے قےام وطعام کے انتظامات مکمل کر لیے گئے تفصےلا ت کے مطابق تبلےغی جماعت کا عالمی اجتماع جمعرات کے روز بعداز نماز عصر ابتدائی بےان امےر جماعت مولانا نذر الرحمان شروع ہو جائےگا اور اتوار کی صبح اختتامی دعا پر اختتام پذےر ہوگا ،شرکاءاجتماع کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے، 150سے زائد ممالک کے سےنکڑوں مندوبےن غےر ملکی مہمانوں کےلئے بنائے حلقہ بےرون مےں پہنچ چکے ہےں جبکہ غےر ملکی مہمانوں کی رہنمائی کےلئے علامہ اقبال انٹر نےشنل ائےر پورٹ پر استقبالےہ کےمپ قائم کردےا گےا اسی طرح کراچی سمےت ملک کے دےگر حصوں سے بذرےعہ رےل گاڑی آنےوالے زائرےن کےلئے پلےٹ فارم نمبر 1پر استقبالےہ کےمپ قائم کردےا گےا ہے جہاں مہمانوں کےلئے نماز اور ٹرانسپورٹ کا خصوصی انتظام کےا گےا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -