پولیس گاڑیاں نذر آتش کیس ‘عائشہ علی بھٹہ کے جوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے نو مئی کو راحت بیکری افشان چوک میں پولیس کی گاڑیاں نذر آتش کرنے کے کیس میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔
عائشہ علی بھٹہ