خدیجہ شاہ کی نئے مقدمہ میں درخواست ضمانت پر 2 نومبر کو ریکارڈ طلب

 خدیجہ شاہ کی نئے مقدمہ میں درخواست ضمانت پر 2 نومبر کو ریکارڈ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد ارشد جاوید نے سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کی نئے مقدمے میں درخواست ضمانت پر 2 نومبر کو ریکارڈ طلب کر لیا، وکیل سمیر کھوسہ نے موقف اپنایا خدیجہ شاہ کی دو مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے ،پولیس نے بد نیتی کی بناءپر تیسرے مقدمہ میں گرفتار کیا ،خدیجہ شاہ چھ ماہ سے جیل میں ہے رہائی دی جائے۔

خدیجہ شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -