یاسمین راشد ،عالیہ حمزہ و دیگرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع
لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے عسکری ٹاور و دیگرجلاﺅ گھیراﺅ مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،عالیہ حمزہ و دیگران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کردی۔
یاسمین راشد