24 سال پرانے کیس میں ضمانت کی درخواست پر پولیس سے ریکارڈ طلب
لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے اجمل عرف اکرم لاہوری کیخلاف 24 سال پرانے کیس میں ضمانت کی درخواست پر گلشن راوی پولیس سے6 نومبر کو ریکارڈ طلب کر لیا،ملزم اجمل عرف اکرم لاہوری مشہور شاعر محسن نقوی قتل میں بھی ملوث ہے۔
ریکارڈ طلب