کرپشن کیس، محمد خان بھٹی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع

  کرپشن کیس، محمد خان بھٹی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)احتساب عدالت نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کیخلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں محمد خان بھٹی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کر دی،عدالت نے سہیل اصغر اعوان، ریاض احمد ،خالد محمود چٹھہ اور نعیم اقبال کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 14 دنوں کی توسیع کر دی، ملزمان پر ترقیاتی منصبوں میں کک بیکس اور کمیشن کی مد میں 1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے۔

کرپشن کیس

مزید :

صفحہ آخر -