لیگی رہنما رانا محمود الحسن کا بستی ملوک کا دورہ، علاقائی سیاست پر تبادلہ خیال

   لیگی رہنما رانا محمود الحسن کا بستی ملوک کا دورہ، علاقائی سیاست پر تبادلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)سابق سینیٹر رانا محمودالحسن سابق ایم پی اے رانا طاہر شبیر بستی ملوک پہنچ گئے بستی ملوک پریس کلب کے صحافی چوہدری اشفاق احمد،چوہدری(بقیہ نمبر3صفحہ6پر )

 وحید اختر،چوہدری رضوان یوسف،ملک انصر عباس،را عمران ٹھاکر سے خصوصی ملاقات اس موقع پر سابق کونسلر بستی ملوک چوہدری رضوان اور راو جنید عرف جونی بھی موجود تھےدوران ملاقات علاقائی سیاست پر تفصیلی گفتگو کی رانا محمود الحسن نے کہا کہ انشا اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت آتے ہی پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوجائیں گے روزگار کے مواقع ملے گے صنعتی کاروبار میں ترقی ہوگی ۔