بوجھ، 20اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فارغ کرنیکا فیصلہ
ملتان(خصو صی ر پورٹر) نگران صوبائی حکومت نے مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں مقرر کئے گئے 20 اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ سابقہ حکومت نے اپنے ہم خیال وکلا کو نوازنے کیلئے اضافی بھرتیاں کیں ۔اور بیس اے اے جی زائد بھرتی کرلئے۔جس کی وجہ سے خزانے پر ماہانہ 90 لاکھ کے لگ بھگ بوجھ پڑرہا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملتان بنچ میں ابھی تک ایڈیشنل ایڈوکیٹ کا تقرر نہیں ہوسکا ہے۔(بقیہ نمبر7صفحہ6پر )
اور ایک اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل کو کو اضافی چارج دیا ہے۔