نشتر ہسپتال، ڈینگی شبہ میں زیر علاج چارمریضوںمیںوائرس کی تصدیق
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج 04 اور مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی (بقیہ نمبر10صفحہ6پر )
تعداد 09 ہو گئی ہے جبکہ شبہ میں 07 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہےتفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج 04 اور مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے یوں اس وقت ڈینگی میں مبتلا 09 مریض زیر علاج ہیں جبکہ اس وقت شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 07 ہو گئی ہے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے