9نومبر، ڈاکٹر محمد اقبال کا147واں یوم پیدائش، تقریبات کی تیاریاں شروع

9نومبر، ڈاکٹر محمد اقبال کا147واں یوم پیدائش، تقریبات کی تیاریاں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم پیدائش 9نومبر کو ملی جوش وجذبہ کیساتھ منایا جائے گا علامہ محمداقبال 9نومبر(بقیہ نمبر39صفحہ6پر )

1876ءکو اقبال منزل سیالکوٹ میں پیداءہوئے وہ عربی اور فارسی کے مایہ ناز شاعر تھے جنہوں نے قیام پاکستان میں اپنا اہم کردارا دا کیا اور مسلمانوں میں ایک نئی روح پھونکی ان کی پیدائش کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں سیمیناز وغیرہ شامل ہیں جس میں علامہ محمد اقبال کو ان کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔