ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی شاذب سعید کا جیل کا دورہ، ہسپتال، مختلف بیرکوں کا معائنہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی شاذب سعید کا جیل کا دورہ، ہسپتال، مختلف بیرکوں کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی شاذب سعید نے سینئر سول جج نعمان یسین (بقیہ نمبر32صفحہ6پر )

کے ہمراہ ضلعی جیل کا دورہ کیا انہوں نے اندورن جیل ہسپتال، کچن اسیران اور مختلف بیرکوں کا معائنہ کیا اسیران کے مسائل سنے اور ماتحت عدالتوں کو جلد سماعت کرنے کے احکامات جاری کئے جیل ہسپتال میں قیدی مریضوں کو ملنے والی علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ بھی لیا اور سپرنٹنڈنٹ جیل کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کو سراہا اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ محمد ایوب،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو را ندیم اقبال،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈویلپمنٹ سید محمد انجم شیرازی،میڈیکل آفیسر حافظ منصور الحق،سٹینو گرافر راشد عباس اور دیگر موجود تھے اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی شاذب سعید نے 11اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم بھی