پاکستانی حج مشن نے  تیاریوں کا آغاز کر دیا

        پاکستانی حج مشن نے  تیاریوں کا آغاز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پاکستان حج مشن نے حج کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ ڈی جی مکہ نے سعودی وزارت الحج کی طرف سے فائنل ہونے والی سعودی طوافہ کمپنیوں کی طرف سے ریٹس مانگ لئے، 34 کمپنیوں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کیا خدمات دیں گے کیارقم وصول کریں گے تفصیل مانگی گئی ہے۔