عبدالرشید مستانہ قادری قلندری ؒ کا عرس مبارک 3 نومبر سے شروع ہوگا 

            عبدالرشید مستانہ قادری قلندری ؒ کا عرس مبارک 3 نومبر سے شروع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) حضرت عبدالرشید مستانہ قادری قلندری ؒ کا 35 واں سالانہ عرس مبارک 40چک نزد رانا ٹاؤن زیر صدارت سجادہ نشین حضرت میاں رحمت علی قادری قلندری 3،4نومبر بروز اتوار، پیر نہایت تزک و اہتمام سے منایا جائے گا جس میں ملک بھر سے قراء حضرات، نعت خوان اور نامور قوال شانِ اولیاء بیان کریں گے لنگر کا وسیع انتظام ہے۔