2 پولیس افسران کے تبادلے 

  2 پولیس افسران کے تبادلے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 2پولیس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے محمد ارشد محمود کو ڈی ایس پی شاہ پورہ سرگودھا تعینات  اور غازی قیصر عباس کو ڈی ایس پی کوٹ مومن سرگودھا تعینات کر دیا گیا۔دونوں ڈی ایس پیز کو فوری اپنی نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔

مزید :

علاقائی -