آڈیو لیک کیس، مقتول احسن شاہ کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور (نامہ نگار خصوصی) سیشن کورٹ میں اندورن شہر لاہور امیر بالاج ٹیپو قتل کے ملزم احسن شاہ اور اہلیہ اریشہ کی آڈیو لیک کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے مقتول احسن شاہ کی اہلیہ اریشہ عبوری ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع کر تے ہوئے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا، عدالت کو بتایا گیا ہے تھانہ اچھرہ کے درج مقدمہ میں ملزمہ سے تفتیش مکمل نہ ہوسکی۔
توسیع
