کمالیہ، تیزرفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دوسگے بھائی جاں بحق
کمالیہ،پیر محل(نامہ نگار،نمائندہ خصوصی، نمائندہ پاکستان) رجانہ روڈ پر تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 سگے بھائی جاں بحق۔ حادثہ کمالیہ رجانہ روڈ پر مل موڑ کے نزدیک پیش آیا۔ 18 سالہ عبد الجبار اور5 سالہ محمد علی موقع پر دم توڑ گئے۔ ڈرائیور موقع سے فرار ہو جانے میں کامیاب ہو گیا۔
جاں بحق
