قدمہ قتل، عدم ثبوت کی بناء پر ملزمان کو باعزت بری کرنیکا حکم
خانیوال(نمائندہ پاکستان)مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج سرادر حامد حسین نے مقدمہ قتل میں ملوث ملزمان کو عدم ثبوت پر باعزت بری کرنے کا حکم سنایا ملزمان کی پیروی سینئر قانون دان سید جعفر ا(بقیہ نمبر1صفحہ7پر)
مام ترمذی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی۔تھانہ صدر میں درج مقدمہ نمبر 318/2022 سرکار بنام مزمل ثنا قتل کے جھوٹے مقدمہ میں ملوث تمام ملزمان کو باعزت بری کرنے کا حکم سنایا ملزمان کی وکالت سینئر قانون دان سید جعفر امام ترمذی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی فاضل عدالت نے فائنل بحث کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کردیا معروف قانون دان سید ارسلان حیدر شاہ ایڈووکیٹ، را خالد محمود ایڈووکیٹ، مہر عمران پرویز دھول ایڈووکیٹ، رانا ندیم عبداللہ ایڈووکیٹ ودیگر سماجی نمائندہ شخصیات اور عوامی حلقوں نے اس کامیابی پر سینئر قانون دان سید جعفر امام ترمذی ایڈووکیٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناں و خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔
