1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہوگی
ملتان(سٹاف رپورٹر)سال 2024 کے شیڈول کے مطابق 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی 15 نومبر بروز جمعہ کو ہوگی۔15سو کے پرائز بانڈ کے پہلے ا(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
نعام کی رقم 30 لاکھ روپے جبکہ دوسرے انعام کے امیدواروں کو 10 لاکھ روپے دیئے جاتے ہیں، تیسرے انعامات جیتنے والے افراد کو 18 ہزار 500 روپے کا نقدم انعام دیا جاتا ہے۔
