فلم ”شورشرابا“ کی عکسبندی کا آغاز آئندہ ماہ کے شروع میں ہوگا

فلم ”شورشرابا“ کی عکسبندی کا آغاز آئندہ ماہ کے شروع میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلمساز سہیل خان کی پنجابی فلم ”شورشرابا“ کی عکسبندی کا آغاز آئندہ ماہ کے شروع میں ہوگا جس کے ہیرو نبیل خان ہونگے۔ذرائع کے مطابق سہیل خان کی اس پنجابی فلم میں گلوکارہ حمیرا ارشد‘ شبنم مجید‘ سائرہ نسیم اور صائمہ جہاں سمیت دیگر گلوکاروں کی آواز میں گانے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

مزید :

کلچر -