اسٹیج ڈرامہ ” پونے 14اگست ‘کل سے الحمرا ہال میںپیش کیا جائیگا

اسٹیج ڈرامہ ” پونے 14اگست ‘کل سے الحمرا ہال میںپیش کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) کراچی کے سینئر رائٹر ، ڈائریکٹر اور اداکار انور مقصود کا اسٹیج ڈرامہ ” پونے 14اگست “ ایک سال بعد دوبارہ الحمرا ہال Iمیں کل پیش کیا جائیگا ۔ انور مقصود کا یہ اسٹیج ڈرامہ ایک سال قبل بھی الحمرا ہال میں پیش کیا گیا تھا جسے بیحد سراہا گیا ۔ ڈرامہ میں کراچی کے فنکار پرفارم کریں گے ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈارئریکٹر انور مقصود ہیں ۔

مزید :

کلچر -