پشتو فلم ” ضدی پختون‘ ‘ کی شوٹنگ تسلسل سے جاری

پشتو فلم ” ضدی پختون‘ ‘ کی شوٹنگ تسلسل سے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) پروڈیوسر قیصر ثنااللہ کی پشتو فلم ” ضدی پختون‘ ‘کی شوٹنگ کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے ،مذکورہ فل کو عید الالضحیٰ پر پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار ارشد خان اپنی فلم ” ضدیپختون “ کی شوٹنگ میںدن رات مصروف ہیں ۔

مزید :

کلچر -