شین کا خصوصی انٹرویو نجی ایف ایم ریڈیو سے براہ راست نشر

شین کا خصوصی انٹرویو نجی ایف ایم ریڈیو سے براہ راست نشر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل شین کا خصوصی انٹرویو گزشتہ روز نجی ایف ایم ریڈیو سے براہ راست نشر کیا گیا۔۔یاد رہے کہ مذکورہ اداکارہ ان دنوں اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔پروگرام کے آر جے ڈاکٹر اعجاز وارث تھے۔

مزید :

کلچر -