بالی وڈ فلم ” یاریاں“ کا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا

بالی وڈ فلم ” یاریاں“ کا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز)بالی وڈ فلم ” یاریاں“ کا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیویا دتہ کی ہدایات کردہ فلم ” یاریاں“ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ اس حوالے سے فلم کی ہدایتکار دیویا دتہ کا کہنا ہے کہ ان کی پہلی ہدایات کردہ فلم ہے ۔ وہ فلم کے ٹریلر پر مداحوں کے رد عمل کی منتظر ہیں۔ انہوں نے فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ آج کل کے دور کی فلم ہے جو کہ اوسط بجٹ سے بنائی گئی ہے ۔ فلم کی عکسبندی ممبئی ، کیرالہ اورآسٹریلیا میں کی گئی ہے ۔ فلم کی اہم کاسٹ میں ہیمانش کوہلی اور رکول پریت سنگھ شامل ہیں، فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -