بیچلر آف کامرس(بی کام)پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات کا شیڈول جاری

بیچلر آف کامرس(بی کام)پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                                            لاہور(ایجوکیشن رپورٹر): پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف کامرس (بی کام ) پارٹ ون اورٹوسیکنڈ اینول امتحانات2013ءکے آغاز کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق بی کام پارٹ ون سیکنڈ اینول 2013کے امتحانات 20نومبر اور بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینول2013ءکے امتحانات21نومبر سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔