جسم کو بگاڑنے یا سنوارنے کا عالمی مقابلہ برطانوی خواتین نے جیت لیا
لندن (بیور ورپورٹ)برطانیہ میں ٹیٹو کا خواتین کا 9واں عالمی مقابلہ منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے فنکاروں ‘ ٹیٹو بنانے والوں نے شرکت کی جبکہ اس مقابلہ میں پہلی تینوں پوزیشنیں برطانیہ نے حاصل کر لیں عالمی مقابلہ ٹیٹو جیتنے والی لڑکیوں نے اپنے جسم پر خوبصورت انداز سے ٹیٹو بنا رکھے تھے یہ امر قابل زکرہے برطانیہ اور یورپی ممالک میں جسم پر ٹیٹو بنوانے کا رجحان خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے ۔