بھتہ خور گروپ کے سرغنہ امان اللہ اور دو ساتھیوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

بھتہ خور گروپ کے سرغنہ امان اللہ اور دو ساتھیوں کا جسمانی ریمانڈ منظور
بھتہ خور گروپ کے سرغنہ امان اللہ اور دو ساتھیوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے بھتہ خورگروپ کے سرغنہ امان اللہ اور 2 ساتھیوں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق امان اللہ کا تعلق افغانستان سے ہے جو بھتہ خو ری کے درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عائشہ شبیر نے ملزموں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -