شوخی اور عیاشی ۔۔۔سونا سگریٹ بھی مارکیٹ میں آگیا

شوخی اور عیاشی ۔۔۔سونا سگریٹ بھی مارکیٹ میں آگیا
شوخی اور عیاشی ۔۔۔سونا سگریٹ بھی مارکیٹ میں آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)دنیا میں مختلف برانڈ کے سیگریٹ بنائے جاتے ہیں اور مختلف مزاج کے لوگ مختلف برانڈ کے سیگریٹ پیتے ہیں ہر سال کھربوں ڈالر سیگریٹ نوشی میں ضائع کر دیے جاتے ہیں۔ امریکہ میں ایک سیگریٹ ساز کمپنی نے سونے کا سیگریٹ بنا کر مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے 24کیرٹ سونے کی پٹی میں تمباکو لپیٹ کر سیگریٹ بنا کر اسے سلگا لیا جاتا ہے اور اب اسے سٹیٹس سمبل کے طور پر بڑی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ اس پیکٹ میں سونے کی بارہ پٹیاں ہوتی ہیںجس سے بارہ سیگریٹ بنتے ہیں اسکی قیمت 65ڈالر مقرر کی گئی ہے ۔