A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سکھ برادری کے بعد ہندو بھی مودی کے خلاف سڑکوں پر آگئے

سکھ برادری کے بعد ہندو بھی مودی کے خلاف سڑکوں پر آگئے

Oct 01, 2016 | 11:57:AM

کشمور، گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر کشمور میں ہندو برادری نے  افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجتہی کے لئے ریلی نکالی گئی جس میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد  نے شرکت کی ، ریلی کے شرکا نے پہلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر افواج پاکستان کے حق میں نعرے درج تھے۔ شرکا کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں، پاکستانی قوم بھی اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اگر بھارت نے جارحیت دکھائی تو اسے ناکوں چنے چبوادیں گے۔ دوسری جانب گجرات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

مزیدخبریں