’جو مَرد زیادہ مسکراتے ہیں، خواتین اُن کے بارے میں سوچتی ہیں کہ۔۔۔‘ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ جان کر مَرد مسکرانا چھوڑ دیں گے

’جو مَرد زیادہ مسکراتے ہیں، خواتین اُن کے بارے میں سوچتی ہیں کہ۔۔۔‘ ...
’جو مَرد زیادہ مسکراتے ہیں، خواتین اُن کے بارے میں سوچتی ہیں کہ۔۔۔‘ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ جان کر مَرد مسکرانا چھوڑ دیں گے

  


نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) عام تاثر ہے کہ مسکراتے ہوئے مردوخواتین مخالف صنف کو بہت پسند آتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے ایسی حقیقت بیان کر دی ہے کہ جان کر خواتین کھلکھلاتی پھریں گی اور مرد بھولے سے بھی نہیں مسکرائیں گے۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ”جو خواتین ہمہ وقت مسکراتی رہتی ہیں وہ مردوں کی نظر میں بہت دلکش قرار پاتی ہیں لیکن مردوں کا معاملہ اس کے برعکس ہے۔ جو مرد ہمہ وقت مسکراتے رہتے ہیں خواتین ان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتیں۔“

مردوں کو کن خواتین کی جانب سب سے زیادہ کشش محسوس ہوتی ہے؟ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ جان کر مرد خود بھی حیران رہ جائیں

سائنسدانوں نے اس تحقیقاتی سروے کے نتائج میں بتایا ہے کہ ”جو مرد زیادہ مسکراتے ہیں انہیں خواتین سنجیدہ نہیں سمجھتی اور نہ ہی جنسی اعتبار سے ان میں دلچسپی محسوس کرتی ہیں۔ اس کے برعکس جو مرد بہت کم مسکراتے وہ خواتین کی نظر میں بہت دلکش ہوتے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس