15 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اکتوبر کو ہوگی

15 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اکتوبر کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (این این آئی) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2اکتوبر بروز سوموارکو ملتان میں ہو گئی ۔پہلاانعام3کروڑ روپے ایک انعام، دوسرا انعام 1کروڑ روپے کے3 انعامات ،تیسرا انعام 185000 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

مزید :

کامرس -