کربلا کے میدان میں اسلام کے پیغام کو زندہ کیا گیا،شیخ عرفان ایڈووکیٹ

کربلا کے میدان میں اسلام کے پیغام کو زندہ کیا گیا،شیخ عرفان ایڈووکیٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے صوبائی حلقہ پی پی 154کے صدر شیخ عرفان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سیدنا حسینؓ نے میدان کربلامیں اپنی اورآل رسول کی فقیدالمثال قربانی سے اسلام کے پیغام امن کو زندہ کردیا انکی بے مثال و لازوال قربانی کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ شہادت سیدنا حسینؓ منانے کے ساتھ انکی تعلیمات کو اپنایا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1