ماوراحسین کی 25 ویں سالگرہ عمائمہ ملک سمیت قریبی دوستوں کی شرکت

ماوراحسین کی 25 ویں سالگرہ عمائمہ ملک سمیت قریبی دوستوں کی شرکت
 ماوراحسین کی 25 ویں سالگرہ عمائمہ ملک سمیت قریبی دوستوں کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماوراحسین نے گزشتہ دنوں اپنی 25 ویں سالگرہ منائی جس میں عمائمہ ملک سمیت ان کے قریبی دوستوں نے شرکت کی البتہ عمائمہ نے ماورا کو بالکل مختلف اندازسے سرپرائز دیا جس پر وہ خود بھی حیران رہ گئی۔ماورا حسین کو آنکھیں بند کرکے کمرے میں لے جایا گیا اور اسے منع کیا گیا جب تک اسے کہا نہ جائے وہ آنکھیں نہ کھولے، جب ماورا نے آنکھیں کھولیں تو گفٹ اور خوبصورت ماحول دیکھ کر ان سے منہ بے ساختہ نکلا کہ او مائی گاڈ۔
واضح رہے کہ ماورا حسین کی عمر 25 سال ہوچکی ہیں۔

مزید :

کلچر -