نوجوان گلوکاراسد عباس شدید علیل

نوجوان گلوکاراسد عباس شدید علیل
 نوجوان گلوکاراسد عباس شدید علیل

  


لاہور(فلم رپورٹر) نوجوان گلوکاراسد عباس شدید علیل ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چند روز پہلے اسدعباس کے گردے اچانک فیل ہوگئے تھے ان کی حالت تشویشناک ہے. اس بارے میں مزید معلوم ہوا ہے کہ اسد عباس نے لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کے لئے آنا تھا لیکن جب وہ یہاں نہ پہنچے تو منتظمین کو تشویش لاحق ہوئی تاہم جب انہیں یہ اطلاع ملی کہ وہ ہسپتال میں ہیں تو تقریب ملتوی کردی گئی۔

.اس بارے میں تازہ ترین صورت حال سامنے نہیں آسکی۔

مزید : کلچر