آؤٹ سٹینڈنگ آرٹسٹ کا درجہ دینے پر پی ٹی وی کا شکر گذار ہوں،تنویر آفریدی

آؤٹ سٹینڈنگ آرٹسٹ کا درجہ دینے پر پی ٹی وی کا شکر گذار ہوں،تنویر آفریدی

لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکار تنویر آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلیویڑن کارپوریشن نے مجھے بحثیت گلوکار و موسیقار آؤٹ سٹینڈنگ آرٹسٹ کا درجہ عطاء کیا ہے۔پاکستان ٹیلیویڑن کو میں نے ہمیشہ اپنی فنی درسگاہ کا درجہ دیاھے۔اور جب آپ کی درسگاہ سے آپ کو عزت دی جاتی ہے توآپ خود باوقار محسوس کرتے ہیں۔میں اپنی ماں اور تمام فپملی کی دعاؤں کے لئے شکر گزارہوں۔جبکہ پروگرام مینیجر کراچی سینٹر کنٹرولر پروگرام اور خاص طور پر انتہائی شفیق اور دیانتدار ڈائریکٹر پروگرام سمیت پورے ادراے کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔

اور یقین دلاتا ہوں کہ تاحیات ادارے کی اور پاکستانی موسیقی کی خدمت کرتا رھوں گا۔

مزید : کلچر