مقابلہ بازی سے سخت نفرت ہے ،اداکارہ و پرفارمرلاشانہ

مقابلہ بازی سے سخت نفرت ہے ،اداکارہ و پرفارمرلاشانہ
 مقابلہ بازی سے سخت نفرت ہے ،اداکارہ و پرفارمرلاشانہ

  


لاہور(فلم رپورٹر)فلم اورسٹیج کی اداکارہ و پرفارمر لاشانہ کا کہنا ہے کہ مقابلہ بازی پر نہیں صرف کام پر توجہ دیتی ہوں مجھے مقابلہ بازی سے سخت نفرت ہے میں ساتھی فنکاروں سے بھی اپیل کرتی ہو ں کہ ہمیں ایک دوسرے سے پیار محبت اور چاہت سے پیش آنا چاہیے ۔

، لاشانہ نے کہا کہ میں نے پنجاب کے مختلف تھیٹروں میں کام کیا ہے اورخدا نے ہر جگہ کامیابی دی ہے ۔آج میں جس مقام پر ہو ں یہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے سینئرفنکاروں کی عزت کرتی ہوں اور جونیئر سے پیار اخلاق سے پیش آتی ہوں یہ ہی میری زندگی کا سرمایہ ہے۔

مزید : کلچر