اسٹومن اور بغداتس چینگڈو اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

اسٹومن اور بغداتس چینگڈو اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ(اے پی پی) ڈینس اسٹومن اور مارکس بغداتس فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چینگڈو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔ ینز سنگلز سیمی فائنلز میں ازبکستان کے سٹار کھلاڑی ڈینس اسٹومن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کو دلچسپ مقابلے کے بعد ہرایا۔

6-2، 6-7 اور 6-0 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں مارکس بغداتس نے گوئیڈو پیلا کو زبردست مقابلے کے بعد 5-7، 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی