نئے عمرہ سیزن میں پاکستان سے 20لاکھ افراد کے عمرہ پر جانے کا امکان
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نئے عمرہ سیزن (1439)میں پاکستان سے 20لاکھ عمرہ ہونے کا امکان،1438ہجری میں پاکستان سے 14لاکھ 95ہزار افراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد ہے ۔2017-2018کے عمرہ سیزن میں سعودی وزارت الحج کم ازکم 20لاکھ عمرہ زائرین کی حجاج مقدس آمد کی امید لگائے بیٹھے ہیں ۔
عمرہ سیزن